مرادان (آئی این پی ) مردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور تین بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے گوجر گڑھی میں فائرنگ کا واقعہ مکان کی ملکیت کے تنازع پر پیش آیا۔ملزمان نے مخالفین کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین بھائی، ماں اور ایک کمسن بچی جاں بحق ہوئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے واقعے کے بعد فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین مضامین
آئیے انسانیت کیلئے آگے بڑھنے کے راستے کو کثیرالجہتی کی شمع سے روشن کریں:چینی...
بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تمام ممالک سے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے متحد ہوکر مل کر کام کرنے اور...
امریکہ پابندیاں ہٹاتا ہے تو جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی شروع کردیں گے:ایران
تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اس کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا دیتا ہے تو وہ اپنے جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی...
امریکہ میں کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد مریض کا انتقال
لاس اینجلس (شِنہوا) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پلاسر کاؤنٹی کا رہائشی ایک شخص کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا،...