اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئیس کی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔مشیر تجارت نے یورپی یونین کے سفیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کی کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کررہی ہے ۔ عبدالرزاق داود نے کہا یورپین سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھائیں۔ اس موقع پر سفیر یورپی یونین جیئن فرینکوئیس نے کہا پاکستان اپنی برآمدی مصنوعات کے حوالے سے ویلیو ایڈیشن پر توجہ دے جس سے یورپ کو پاکستان کی برآمدات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
تازہ ترین مضامین
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس کا صوبے میں نوجوانوں کو تربیت فراہم...
اسلام آباد، پی کے۔ 9 مارچ 2021۔پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس نے پنجاب میں نوجوانوں میں ہنر مندی کو بڑھانے کے لئے...
100غیر قانونی تارکین وطن کو لیبیا کے ساحل سے دوربچا لیا گیا
ٹریپولی (شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائےتارکین وطن (آئی او ایم )نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 100 غیر قانونی تارکین وطن...
سری لنکا، کوویڈ-19 کے دوران شادی کی نمائش منعقد
کولمبو(شِنہوا)سری لنکا کی سب سے زیادہ مشہور شادی کی نمائش کولمبو کے بندرانائیکے میموریل انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں ختم ہوگئی۔
شادی کی نمائش نوول کروناوائرس...