پنجاب بھر میں 2لاکھ سے زائد عطا ئی کلینک معصوم عوام مین مختلف موزی امراض پھیلا نے میں مصروف

فیصل آباد میں ڈرگز انسپکٹران نے گھروں غیر معیاری مضر صحت ادویات بنا نے کی اجازت دے رکھی ہے
فیصل آباد (آئی این پی )پنجاب بھر میں 2لاکھ سے زائد عطا ئی کلینک معصوم عوام مین مختلف موزی امراض پھیلا نیمیں مصروف حکو مت پنجاب محکمہ صحت کی کار کردگی پر سوا لیہ نشان فیصل آباد میں ڈرگز انسپکٹران نے گھروں غیر معیاری مضر صحت ادویات بنا نے کی اجازت دے رکھی ہے تفصیل کے مطا بق پنجاب بھر میں 2لاکھ سے زا ئد طا ئی کلینک عوام میں مختلف موزی بیما ریاں جن مین ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی کینسر پھیلا نے مین مصروف جو حکو مت پنجاب محکمہ صحت کی کار کردی پر سوا لیہ نشان محکمہ صحت فیصل آباد سے ذرائع کے مطا بق فیصل آباد کے ڈرگ انسپکٹر محسن نے بھاری رشوت کے عوض لوگوں کو گھروں میں جعلی اور غیر معیاری ادویات بنا نے کی اجازت دے رکھی ہے نشان دیہی پر بھی کاروا ئی نہیں کی جا تی صو بہ بھر میں عطا ئیت کی بھر مار صو با ئی وزیر صحت یا سمین راشد کے لیے لمحہ فکریہ۔