سابق صدر ممنون حسین اور وز یر اعظم عمران خان

لا ہو ر (آ ئی این پی)سابق صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت اتنی اچھی نہیں ہے اور ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہو ہے، ہم نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہت کام کیے ہیں۔سابق صدر نے جمعرات کو کو ٹ لکھپت جیل میں میا ں نواز شر یف سے ملا قات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ نواز شریف کی صحت اتنی اچھی نہیں ہے اور ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہو ہے، ہم نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہت کام کیے ہیں۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ وز یر اعظم عمران خان ملک کو ٹھیک طریقے سے نہیں چلا ہے اور موجودہ صدر کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں ہے۔