بیجنگ (آئی این پی)مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے پیر کے روز گولڈن لوٹس اسکوائر پر مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی 22 ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک عظیم الشان پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔
مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت، مکاؤ میں مرکزی تنظیموں اور مکاؤ کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تقریباً 500 افراد نے تقریب میں شرکت کی۔ مکاؤ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مکاؤ کے مستقبل اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب میں سوادِ اعظم چین سے آنے والے اولمپک ایتھلیٹس کے وفد نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین مضامین
پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال کر...
لاہور(آئی ا ین پی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ...
جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، شیخ رشید
اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین...
سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے آرڈر آف...
ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نواز دیا...