بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے نائب وزیراعظم لیو ہی اور امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ ہائیزر اور وزیر خزانہ سٹیون منو چن سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال ہوا ،لیو ہی چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی سیاسی بیورو کے رکن اور چین امریکہ جامع اقتصادی مذاکرات میں چینی وفد کے سربراہ ہیں۔ٹیلی فونک بات چیت کے دوران فریقین نے دوطرفہ تحفظات سے متعلق مسائل حل کرنے پر بات چیت کی، اور ان مسائل کو مناسب انداز میں حل کرکے اتفاق رائے کرنے پر تبادلہ خیال کیا فریق معاہدے کے پہلے مرحلے میں باقی رہ جانے والے مسائل پر مشاورت اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا،چین کے وزیر تجارت ژونگ شن ،پیپلز بنک آف چائنہ کے گورنر ای گینگ اور قومی ترقی واصلاحات کمیشن کے وائس چیئرمین ننگ جز ہی بھی بات چیت میں شامل تھے۔
تازہ ترین مضامین
آئیے انسانیت کیلئے آگے بڑھنے کے راستے کو کثیرالجہتی کی شمع سے روشن کریں:چینی...
بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تمام ممالک سے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے متحد ہوکر مل کر کام کرنے اور...
امریکہ پابندیاں ہٹاتا ہے تو جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی شروع کردیں گے:ایران
تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اس کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا دیتا ہے تو وہ اپنے جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی...
امریکہ میں کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد مریض کا انتقال
لاس اینجلس (شِنہوا) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پلاسر کاؤنٹی کا رہائشی ایک شخص کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا،...