لندن(آئی این پی/شِنہوا)بنک آف چائنہ لندن برانچ نے گزشتہ روز اپنی 90ویں سالگرہ منائی تقریب میں برطانیہ اور چین سے تعلق رکھنے والے چار سو سے زیادہ افراد نے شرکت کی،بنک آف چائنہ نے 90سال قبل لند ن میں اپنی پہلی غیر ملکی برانچ قائم کی تھی،یہ جدید چینی بنکنگ شعبے کی بانی تھی،یہ چینی کمپنیوں کا عالمی مارکیٹ میں داخل ہونے کے طویل سفر کی طرف سب سے پہلا قدم تھا جس نے اپنے قدموں کے مضبوط نشان ثبت کیے ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں چین کے سفیر لیو ژیائو منگ نے سالگرہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا،انہوں نے کہا 90سال سے چینی بنک نے چینی قوم کی عظیم نشاة ثانیہ ،برطانوی مارکیٹ میںکام کرنے اور مقامی افراد کو خدمات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کررہا ہے۔
تازہ ترین مضامین
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس کا صوبے میں نوجوانوں کو تربیت فراہم...
اسلام آباد، پی کے۔ 9 مارچ 2021۔پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس نے پنجاب میں نوجوانوں میں ہنر مندی کو بڑھانے کے لئے...
100غیر قانونی تارکین وطن کو لیبیا کے ساحل سے دوربچا لیا گیا
ٹریپولی (شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائےتارکین وطن (آئی او ایم )نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 100 غیر قانونی تارکین وطن...
سری لنکا، کوویڈ-19 کے دوران شادی کی نمائش منعقد
کولمبو(شِنہوا)سری لنکا کی سب سے زیادہ مشہور شادی کی نمائش کولمبو کے بندرانائیکے میموریل انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں ختم ہوگئی۔
شادی کی نمائش نوول کروناوائرس...