ؤکھٹمنڈو(آئی این پی/شِنہوا)چین کی میڈیکل ٹیم نے 50سے زائد نیپالی مریضوں کو آنکھوں کے موتیے کے مفت اپریشن کی سہولتیں فراہم کیں،یہ دونوں ممالک کے درمیان طبی تعاون مضبوط بنانے کے پروگرام کا حصہ ہے،میڈیکل ٹیم نے چینی شنزن ،چائو کنگ چیرٹی کے تحت یہ اپریشن کیے،جو اپنی قسم کا پانچواں مشن تھا،اپریشن من موہن میموریل ہسپتال میںگزشتہ دنوں کیے گئے،وفاقی پارلیمنٹ کے ارکان اور دیگر نیپالی افسران نے نیپال میں چین کے سفیر ہویانکی کے ہمراہ مریضوں کے وارڈ کا دورہ کیا۔
تازہ ترین مضامین
جرمنی-بیلے فیلڈ-فٹ بال-بنڈس لیگا-بیلے فیلڈ بمقابلہ سٹوٹ گارٹ
جرمنی کے بیلے فیلڈ میں جرمن بنڈس لیگا فٹ بال میچ کے دوران ڈی ایس سی آرمینیا بیلے فیلڈ اور وی ایف بی سٹوٹ...
کویت۔کویت شہر۔غروب آفتاب
کویت کےکویت شہر میں غروب آفتاب کے دوران لوگ ساحل پرچہل قدمی کررہے ہیں۔(شِنہوا)
نیویارک نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک
نیویارک(شِنہوا)ریاست نیویارک کے شمالی حصے میں نیویارک آرمی نیشنل گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو...