کولمبو(آئی این پی/شِنہوا)سری لنکا کے سابق صدر مہندا راجہ پکسا نے ملک کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ان سے صدر گوٹا بایا راجہ پکسا نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے صدارتی سیکرٹریٹ میں حلف لیا،مہندا راجہ پکسا 2005سے2015تک سری لنکا کے صدر رہے اب انہوں نے سابق حکمران یونائیٹڈ نیشنل پارٹی رہنما سجیتھ پری ماداساکے استعفے کے ایک دن بعد وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا ہے،جو صدارتی انتخابات میں ہار گئی تھی،سجیتھ پری ماداسا نے نیو ڈیموکریٹک فرنٹ کی طرف سے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا تھا،لیکن وہ گوڈا بایا راجہ پکسا کی پارتی سری لنکا پوڈو جانا پرامونا (ایس ایل پی پی) سے شکست کھا گئے ، جس نے کل ووٹوں کا 52فیصد حاصل کیا ہے۔
تازہ ترین مضامین
جرمنی-بیلے فیلڈ-فٹ بال-بنڈس لیگا-بیلے فیلڈ بمقابلہ سٹوٹ گارٹ
جرمنی کے بیلے فیلڈ میں جرمن بنڈس لیگا فٹ بال میچ کے دوران ڈی ایس سی آرمینیا بیلے فیلڈ اور وی ایف بی سٹوٹ...
کویت۔کویت شہر۔غروب آفتاب
کویت کےکویت شہر میں غروب آفتاب کے دوران لوگ ساحل پرچہل قدمی کررہے ہیں۔(شِنہوا)
نیویارک نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک
نیویارک(شِنہوا)ریاست نیویارک کے شمالی حصے میں نیویارک آرمی نیشنل گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو...