اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، مذاکرات میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد اور برآمد کے حوالے سے بات چیت ہو گی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا چین کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کو پاکستان کی مسابقت کو بنیاد ہوئے ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے کیلئے سرمایہ کاری پر راغب کریں گے، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں حالیہ اضافہ ہمارے موقف کو مضبوط بناتا ہے۔
تازہ ترین مضامین
پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال کر...
لاہور(آئی ا ین پی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ...
جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، شیخ رشید
اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین...
سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے آرڈر آف...
ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نواز دیا...