کراچی (آئی این پی ) امریکی ڈالر کی قدر میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ، ڈالر کی قیمت معمولی کم ہوتی ہے جبکہ روپے کی قدر کو استحکام ہی نصیب نہیں ہو پاتا۔پیر کو کاروباری دن کی صبح ہی ڈالر نے پھر اڑان بھری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 57 پیسے کا ہوگیا ہے۔
تازہ ترین مضامین
آئیے انسانیت کیلئے آگے بڑھنے کے راستے کو کثیرالجہتی کی شمع سے روشن کریں:چینی...
بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تمام ممالک سے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے متحد ہوکر مل کر کام کرنے اور...
امریکہ پابندیاں ہٹاتا ہے تو جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی شروع کردیں گے:ایران
تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اس کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا دیتا ہے تو وہ اپنے جوہری وعدوں کی دوبارہ پابندی...
امریکہ میں کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد مریض کا انتقال
لاس اینجلس (شِنہوا) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پلاسر کاؤنٹی کا رہائشی ایک شخص کوویڈ-19 کی ویکسین لگوانے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا،...